انٹرویو: میری شاعری میری نسل کی ترجمانی ہے: عمران پرتاپ گڑھی

عمران نے کہا، ’’میری شاعری میں کہیں گالی نہیں ملے گی، کسی خاص نظریہ کی مخالفت نہیں ملے گی، ہاں اپنے اوپر لگے الزامات کی صفائی ضرور ملے گی اور مجھے لگتا ہے اس میں کچھ غلط نہیں ہے۔‘‘

user

عمران خان

عالمی شہرت یافتہ عمران پرتاپ گڑھی نے شاعری میں اپنا ایک علیحدہ مقام بنایا ہے اور آج وہ نوجوانوں کے دلوں کی دھڑکن ہیں۔ ان کے چاہنے والے ان کی نظموں اور اشعار کے دیوانے نظر آتے ہیں۔ قومی آواز کے نمائندہ عمران خان کے ساتھ عمران پرتاپ گڑھی نے اپنی شاعری، ملک کے حالات، اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں اور سیاست کے تعلق سے تفصیلی گفتگوکی۔ قومی آواز کے قارئین کے لئے پیش ہے ان سے کیا ہوا انٹویو:

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔


Published: 01 Aug 2018, 4:03 PM