ویڈیو: ’بھارت جوڑو یاترا‘ کے دوران راہل گاندھی کے ساتھ کسانوں نے کیا شیئر اپنا دکھ درد
بھارت جوڑو یاترا کے دوران کسانوں نے راہل گاندھی کے سامنے کھاد، ایم ایس پی، پرانے ٹریکٹروں کو ختم کرنے، زمین کے حصول کو لے کر اپنا موقف رکھا۔
ہریانہ میں بھارت جوڑو یاترا کے دوران کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کسانوں سے بات چیت کی اور ان کے خیالات سنے۔ کسانوں نے راہل گاندھی کے سامنے مختلف مسائل پر اپنی بات رکھی۔ کسانوں نے کھاد، ایم ایس پی، پرانے ٹریکٹروں کو ختم کرنے، زمین کے حصول کے معاملے پر اپنا موقف رکھا۔ اس کے علاوہ کسانوں نے وقتاً فوقتاً کس حکومت کے دوران گنے کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا اس کا فرق بھی بتایا۔ اس دوران راہل گاندھی نے کہا کہ وہ کسانوں کے ساتھ شراکت داری کرنا چاہتے ہیں۔
Follow us: Facebook, Twitter, Google News
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔