ویڈیو: ’کرناٹک حجاب معاملہ کتنا سیاسی، کتنا مذہبی‘، ظفر آغا سے خصوصی گفتگو
کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کا معاملہ طول پکڑتا جا رہا ہے، دانشور طبقہ اس تنازعہ کو مذہبی کے ساتھ ساتھ سیاسی بھی ٹھہرا رہا ہے۔
کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کا معاملہ طول پکڑتا جا رہا ہے. دانشور طبقہ اس تنازعہ کو مذہبی کے ساتھ ساتھ سیاسی بھی ٹھہرا رہا ہے۔ اس تعلق سے سینئر صحافی تسلیم خان نے مشہور صحافی اور نیشنل ہیرالڈ کے ایڈیٹر اِن چیف سے خصوصی گفتگو کی۔ ’قومی آواز‘ کے قارئین و ناظرین کے لیے پیش خدمت ہے اس گفتگو پر مبنی ویڈیو۔
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔
پسندیدہ ترین