دہلی انتخابات: کتنے درست ثابت ہوں گے ’ایگزٹ پول‘ کے نتیجے؟... ویڈیو

ایگزٹ پول پر اکثر سوال اٹھائے جاتے رہے ہیں۔ کچھ لوگ ایگزٹ پول کو پوری طرح سے نظر انداز کرتے ہیں تو کچھ اس پر بھروسہ بھی کرتے ہیں۔ آخر ایسا کیوں ہے؟ دیکھیں یہ ویڈیو...

user

قومی آوازبیورو

دہلی اسمبلی انتخابات کے بعد ووٹوں کی گنتی 11 فروری کو ہونی ہے، لیکن ایگزٹ پول کے نتائج عام آدمی پارٹی (عآپ) کی کامیابی کا اشارہ دے رہے ہیں۔ دوسری طرف بی جے پی نے سبھی ’ایگزٹ پول‘ کو غلط ٹھہراتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ نتائج حیران کرنے والے ہوں گے۔ آخر اکثر کیوں اٹھتے ہیں ایگزٹ پول پر سوال اور کتنی بار غلط ثابت ہوئے ہیں یہ پول۔ دیکھیے مذاکرہ پر مبنی ویڈیو...

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔