راجیو گاندھی کے یوم وفات پر کانگریس غریبوں کو دے رہی ایک دن کا ’نیائے‘، مودی حکومت سے 6 مہینے کے ’نیائے‘ کا مطالبہ

کانگریس نے فیصلہ کیا ہے کہ آج راجیو گاندھی جی کے یوم وفات کے پیش نظر ایک بار پھر ملک کے باشندوں کی زندگی بچانے کے مقصد سے مرکزی حکومت سے 6 مہینے کے لیے ’نیائے‘ منصوبہ نافذ کرنے کا مطالبہ کرے گی۔

کانگریس نے فیصلہ کیا ہے کہ آج راجیو گاندھی جی کے یوم وفات کے پیش نظر ایک بار پھر ملک کے باشندوں کی زندگی بچانے کے مقصد سے مرکزی حکومت سے 6 مہینے کے لیے ’نیائے‘ منصوبہ نافذ کرنے کا مطالبہ کرے گی۔ مطالبہ کو پرزور طریقے سے اٹھانے کے لیے کانگریس آج ملک کے کچھ غریب افراد کو علامتی طور سے 1 دن کے ’نیائے‘ کی رقم یعنی 200 روپے فراہم کرائے گی۔

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔