کانگریس بی جے پی کی طرح نہیں جو ہمیشہ انتخابی موڈ میں رہتی ہے: الوک شرما
چھتیس گڑھ کی راجدھانی رائے پور میں کانگریس پلینری اجلاس میں قومی آواز کے ایڈیٹر سید خرم رضا نے کانگریس کے ترجمان آلوک شرما سے کانگریس پلینری اجلاس کے بارے میں بات کی۔
چھتیس گڑھ کی راجدھانی رائے پور میں کانگریس پلینری اجلاس میں قومی آواز کے ایڈیٹر سید خرم رضا نے کانگریس کے ترجمان آلوک شرما سے کانگریس پلینری اجلاس کے بارے میں بات کی، انہوں نے انڈین نیشنل کانگریس کے تاریخی اجلاس کے نتائج کی وضاحت کی۔ ویڈیو میں ملاحظہ کیجیے ان کی بات چیت۔
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔
