بہار اسمبلی انتخاب 2025: ’تیجسوی پرن‘ بمقابلہ این ڈی اے کا ’سنکلپ پتر‘، کس کے وعدوں میں کتنا دم؟

این ڈی اے اپنے وعدے کو لے کر کتنا سنجیدہ ہے، اس کا نمونہ پریس کانفرنس میں ہی دیکھنے کو مل گیا، جب ایک منٹ سے بھی کم وقت میں پوری پریس کانفرنس ختم ہو گئی۔

user

قومی آواز بیورو

بہار اسمبلی انتخاب میں ملازمتوں کا وعدہ ایک بار پھر گونجنے لگا ہے۔ مہاگٹھ بندھن کے بعد این ڈی اے نے بھی اپنے انتخابی منشور میں ملازمتوں کا وعدہ کیا ہے؟ لیکن حکومت کے زیر اثر میڈیا یا بی جے پی و ایل جے پی سمیت این ڈی اے لیڈران یہ نہیں پوچھ رہے کہ یہ ملازمتیں دینے کے لیے پیسہ کہاں سے آئے گا؟ بجٹ کہاں ہے؟ حالانکہ این ڈی اے اپنے وعدے کو لے کر کتنا سنجیدہ ہے، اس کا نمونہ پریس کانفرنس میں ہی دیکھنے کو مل گیا، جب ایک منٹ سے بھی کم وقت میں پوری پریس کانفرنس ختم ہو گئی۔ ان سبھی موضوعات پر دیکھیے ’قومی آواز‘ کا خصوصی مباحثہ، جس میں سیاسی ماہرین نے کھل کر اپنی رائے سامنے رکھی۔

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔