مجھ کو یہ آرزو وہ اٹھائیں نقاب خود/ان کو یہ انتظار تقاضا کرے کوئی