غنیمت ہے پرندے میری تنہائی سمجھتے ہیں/اگر یہ بھی نہ ہوں تو گھر کے ویرانے سے مر جاؤں