مرا قلم نہیں تسبیح اس مبلغ کی/جو بندگی کا بھی ہر دم حساب رکھتاہے