کھیرے کا زیادہ استعمال دماغی صحت کیلئے نقصان دہ ہو سکتا ہے: ماہرین
عام طور پر صحت بخش غذا سمجھے جانے والے کھیرے سے متعلق طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کا زیادہ استعمال دماغی صحت کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے۔

نیو یارک، امریکہ میں ہونے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا کہ کھیروں کا بہت زیادہ استعمال صحت کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے۔ ان تینوں میں ایک پروٹین لیسٹینز پایا جاتا ہے جس کا تعلق الزائمر اور ڈیمینیشا جیسے دماغی امراض سے دریافت کیا گیا ہے۔ تحقیق کے مطابق یہ پروٹین معدے کے لیے بھی نقصان دہ ہے اور مختلف مسائل کا باعث بن سکتا ہے جبکہ یاداشت کی ممکنہ محرومی کا خطرہ بھی بڑھاتا ہے۔
Follow us: Facebook, Twitter, Google News
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔
Published: 10 Aug 2017, 4:47 PM