امِ ماریہ حق کی نظم: ان داتا
جبر و ظلم مسلسل، ان لوگوں پر جو پلاتے ہیں، ہم سبھی کو، اپنا خون، جو کلہاتے ہیں، ان داتا...

جبر و ظلم
مسلسل
ان لوگوں پر
جو پلاتے ہیں
ہم سبھی کو
اپنا خون
جو کلہاتے ہیں
ان داتا
آؤ! آج ہم
قسم کھائیں....
ان لوگوں پر
ستم نہ ہونے دیں گے
ان محنت کشوں کو
بھوکا نہیں مرنے دیں گے
ان کو
ان کی محنت کا صلہ
دلا کر ہی دم لیں گے
.
ام ماریہ حق
قومی آواز اب ٹیلیگرام پر پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔
پسندیدہ ترین