دہلی: تاریخی جامع مسجد میں 2 سال بعد پھر نظر آیا افطار کا روح پرور منظر، دیکھیے تصویری جھلکیاں

دہلی کی تاریخی جامع مسجد میں دو سال بعد ایک بار پھر روزہ دار بڑی تعداد میں افطار کے لیے پہنچ رہے ہیں، مرد و خواتین اور بچے و بوڑھے سبھی روح پرور مناظر سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔

user

قومی آوازبیورو

گزشتہ دو سالوں سے رمضان کا مہینہ آتا ضرور تھا لیکن مسجدوں اور بازاروں میں وہ رونق نظر نہیں آتی تھی جس کے لیے یہ مبارک مہینہ پہچانا جاتا ہے۔ اس کی وجہ کورونا وبا تھی جس نے لوگوں کو ایک جگہ جمع ہونا مشکل کر دیا تھا۔ اب ایک بار پھر رمضان المبارک کا مہینہ آب و تاب کے ساتھ شروع ہوا ہے اور مسجدوں میں نماز و تراویح اور سحر و افطار کا روح پرور منظر دل کو سکون پہنچا رہا ہے۔ دہلی کی تاریخی جامع مسجد میں بھی روزہ داروں کی بڑی تعداد افطار کے لیے پہنچ رہی ہے۔ قومی آواز کے فوٹوگرافر ویپن نے 4 اپریل کی شام جامع مسجد کا دورہ کیا اور وہاں افطار کی تیاریوں، افطار کرتے روزہ داروں اور شام کے دلکش و روح پرور مناظر کو اپنے کیمرے میں قید کیا۔ آئیے دیکھتے ہیں تصویری جھلکیاں۔

تصویر ویپن
تصویر ویپن
تصویر ویپن
تصویر ویپن

تصویر ویپن
تصویر ویپن
تصویر ویپن
تصویر ویپن

تصویر ویپن
تصویر ویپن
تصویر ویپن
تصویر ویپن

تصویر ویپن
تصویر ویپن
تصویر ویپن
تصویر ویپن

تصویر ویپن
تصویر ویپن
تصویر ویپن
تصویر ویپن

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔