سونیا گاندھی اور پرینکا گاندھی نے سوامی ناتھن ریسرچ فاؤنڈیشن کا کیا دورہ، دیکھیں تصویری جھلکیاں
سونیا گاندھی اور پرینکا گاندھی نے سوامی ناتھن ریسرچ فاؤنڈیشن کی کارگزاریوں سے متعلق ڈاکٹر سمیا سوامی ناتھن سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے گفتگو کی۔
کانگریس پارلیمانی پارٹی کی چیئرپرسن اور کیرالہ کے وائناڈ سے کانگریس رکن پارلیمنٹ پرینکا گاندھی نے آج کلپیٹا واقع سوامی ناتھن ریسرچ فاؤنڈیشن کا دورہ کیا۔ اس دوران دونوں نے نرسری اور آربوریم کا معائنہ بھی کیا۔ علاوہ ازیں دونوں سینئر لیڈران نے شجرکاری کا عمل انجام دیتے ہوئے اٹکپائن اور کرنجلی کے پودے لگائے۔ بعد ازاں انھوں نے فاؤنڈیشن کی کارگزاریوں سے متعلق ڈاکٹر سمیا سوامی ناتھن سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے گفتگو کی۔ یہاں پیش ہیں اس دورے سے سامنے آئی کچھ تصویریں۔







Follow us: Facebook, Twitter, Google News
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔