پرینکا گاندھی نے کیرالہ کے تھوور ریلوے اسٹیشن پر نئے پلیٹ فارم شیلٹر کا کیا افتتاح، دیکھیں تصویری جھلکیاں

پرینکا نے تھوور ریلوے اسٹیشن پر 28 لاکھ روپے کی لاگت سے تعمیر نئے پلیٹ فارم شیلٹر کا افتتاح کیا، جس کی تعمیر لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد راہل گاندھی کے ’ایم پی، ایل اے ڈی ایس‘ فنڈ سے ہوئی ہے۔

وائناڈ کی رکن پارلیمنٹ اور کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے عوامی بنیادی ڈھانچے کو مضبوط بنانے کی سمت میں آج 2 اہم اقدامات اٹھائے۔ کانگریس کے سرکاری ’ایکس‘ ہینڈل کے مطابق انہوں نے تھوور ریلوے اسٹیشن پر 28 لاکھ روپے کی لاگت سے تعمیر شدہ نئے ریلوے پلیٹ فارم شیلٹر کا افتتاح کیا، جس کی تعمیر لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد راہل گاندھی کے ’ایم پی، ایل اے ڈی ایس‘ فنڈ سے کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ پرینکا گاندھی نے نیلمبور کے ڈویژنل فاریسٹ آفس میں ریپڈ ریسپانس ٹیم (آر آر ٹی) کی ایک گاڑی کو بھی جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ یہاں پیش ہیں ان دونوں تقاریب کی تصویری جھلکیاں...

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔