پرینکا گاندھی، تصویر @INCIndia
پرینکا گاندھی، تصویر @INCIndia

آسام کے جورہاٹ میں ایک انتخابی جلسہ کو خطاب کرتیں پرینکا گاندھی

آسام کے جورہاٹ میں ایک انتخابی جلسہ کو کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے خطاب کیا، جہاں لوگوں کی زبردست بھیڑ انھیں سننے کے لیے جمع ہوئی تھی۔ دیکھیں اس موقع کی کچھ اہم تصویریں۔

user

قومی آواز بیورو

آسام کے جورہاٹ میں ایک انتخابی جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے چائے باغات میں کام کرنے والے مزدوروں کا معاملہ اٹھایا۔ پرینکا گاندھی نے پوچھا کہ کیا وزیر اعظم مودی کبھی چائے کے باغوں میں گئے ہیں، وہاں خواتین مزدوروں سے ملے؟ پرینکا گاندھی نے کہا کہ وزیر اعظم چائے باغات میں کام کرنے والے مزدوروں کے درد کو نہیں سمجھ سکتے ہیں۔ کیونکہ انہوں نے مزدوروں کو روزانہ 350 روپے روزانہ اجرت دینے کا اپنا وعدہ ابھی تک پورا نہیں کیا۔

پرینکا گاندھی، تصویر @INCIndia
پرینکا گاندھی، تصویر @INCIndia
پرینکا گاندھی، تصویر @INCIndia
پرینکا گاندھی، تصویر @INCIndia

پرینکا گاندھی، تصویر @INCIndia
پرینکا گاندھی، تصویر @INCIndia
پرینکا گاندھی، تصویر @INCIndia
پرینکا گاندھی، تصویر @INCIndia

پرینکا گاندھی، تصویر @INCIndia
پرینکا گاندھی، تصویر @INCIndia
تصویر @INCIndia
تصویر @INCIndia

تصویر @INCIndia
تصویر @INCIndia
تصویر @INCIndia
تصویر @INCIndia

تصویر @INCIndia
تصویر @INCIndia
تصویر @INCIndia
تصویر @INCIndia

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔