بھومی پوجن سے قبل رام مندر ماڈل کی کئی تصویریں ریلیز، دیکھیں جھلکیاں

رام جنم بھومی تیرتھ چھیتر نے اپنے آفیشیل ٹوئٹر ہینڈل پر ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ “شری رام جنم بھومی مندر دنیا میں ہندوستانی فن تعمیر کی بہترین مثال ہوگی۔”

user

تنویر

ایک طرف ایودھیا میں رام مندر تعمیر کے لئے بھومی پوجن کو لے کر جشن کا ماحول ہے، اور دوسری طرف شری رام جنم بھومی تیرتھ چھیتر نے اپنے سوشل میڈیا پر رام مندر ماڈل کی کئی تصویریں جاری کر دی ہیں۔ ٹوئٹ میں رام مندر ٹرسٹ نے لکھا ہے کہ "شری رام جنم بھومی مندر دنیا میں ہندوستانی فن تعمیر کی بہترین مثال ہوگی۔ جنم بھومی مندر کے مجوزہ ماڈل کی کچھ تصویریں۔" ایک دیگر ٹوئٹ میں ٹرسٹ نے یہ بھی لکھا ہے کہ "شری رام جنم بھومی مندر عظمت اور روحانیت کے غیر معمولی فن کی شکل میں عالمی سطح پر ابھرے گا۔ مندر کے اندرونی اور باہری شکل کی کچھ مزید تصویریں۔" مجوزہ رام مندر ماڈل کی تصویریں دیکھنے میں پرکشش معلوم پڑ رہی ہیں۔ آپ بھی دیکھیں یہ تصویریں...

تصویر بذریعہ شری رام جنم بھومی تیرتھ چھیتر ٹوئٹر ہینڈل

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔

Published: 04 Aug 2020, 7:11 PM