موتی لال وورا کا آخری دیدار کرنے پہنچیں کئی اہم ہستیاں، دیکھیں تصویری جھلکیاں

کانگریس کے سینئر لیڈر موتی لال وورا کا منگل کی صبح انتقال ہو گیا۔ اس وقت ان کا جسد خاکی دہلی واقع ان کی رہائش گاہ پر رکھا ہوا ہے اور لگاتار سیاسی و سماجی شخصیات ان کا آخری دیدار کرنے پہنچ رہے ہیں۔

user

قومی آوازبیورو

کانگریس کے سینئر لیڈر موتی لال وورا کا منگل کی صبح فورٹس-اسکارٹ اسپتال میں انتقال ہو گیا۔ اس وقت ان کا جسد خاکی دہلی واقع ان کی رہائش گاہ پر رکھا ہوا ہے اور لگاتار سیاسی و سماجی شخصیات ان کا آخری دیدار کرنے پہنچ رہے ہیں۔ کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی اور پارٹی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے بھی ان کا آخری دیدار کیا اور ان کے جسد خاکی پر خراج کا پھول پیش کیا۔ اس وقت موتی لال وورا کی رہائش گاہ پر سیاسی و سماجی ہستیوں کی ایک بھیڑ جمع ہے۔ نیچے پیش ہے کچھ تصویریں جن میں آپ کچھ اہم شخصیات کو موتی لال وورا کا آخری دیدار کرتے ہوئے دیکھ سکتے ہیں...

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔