عیدالاضحیٰ: تصویروں میں دیکھیں دہلی کی عظیم الشان اور تاریخی جامع مسجد میں نماز کا روح پرور منظر
دہلی کی تاریخی جامع مسجد میں عیدالاضحیٰ کی نماز ادا کرنے کے لیے ہر بار کی طرح اس مرتبہ بھی بچے، جوان اور بوڑھے بڑی تعداد میں پہنچے، دیکھیے تصویری جھلکیاں۔











قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔
