دھن تیرس کے موقع پر دہلی میں سونے اور چاندی کے زیورات کی خریداری...دیکھیں تصاویر
دھن تیرس کے موقع پر نئی دہلی کے پی پی جویلز، قرول باغ میں لوگ دولت کی دیوی سے وابستہ سونے اور چاندی کے زیورات خریدتے ہیں۔ تصاویر میں خریداروں اور عملے کی مصروفیت دیکھی جا سکتی ہیں:
ہندو روایات کے مطابق دھن تیرس برتن سے لے کر قیمتی دھاتوں تک کی خریداری کا بہترین دن ہوتا ہے۔ اس بار یہ تہوار دو دن منایا جا رہا ہے، جو اتوار دوپہر ایک بجے تک جاری رہے گا۔ زیورات فروشوں کے مطابق، آن لائن اور دکانوں پر بڑی تعداد میں گاہک وں نے اپنی پسند کے زیورات خریدے۔

ایک خاتون آئینے میں اپنے نئے زیورات کو دیکھتی ہے
تصویر قومی آواز / وپن

گاہکوں کا ایک گروپ زیورات کے ڈیزائن کا جائزہ لیتا، عملہ مشورہ دیتے ہوئے
تصویر قومی آواز / وپن

خاتون انگوٹھی پسند کرنے کے لیے کاؤنٹر پر بیٹھی ہے، جبکہ عملہ کئی طرح کے ڈیزائن پیش کر رہا ہے
تصویر قومی آواز / وپن

دکانی عملہ گاہکوں کو نئے زیورات کے ڈیزائن پیش کرتے ہوئے
تصویر قومی آواز / وپن

ایک خاتون دوسری خاتون کو زیورات پہننے میں مدد کرتی ہوئی
تصویر قومی آواز / وپن

ایک خاتون زیورات پہن کر خود کو آئینے میں دیکھتی ہوئی
تصویر قومی آواز / وپن

خاتون کو زیورات پہننے میں مدد کرتی ہوئی عملہ کی خاتون
تصویر قومی آواز / وپن

زیورات کی دکان کی وائیڈ اینگل تصویر، جس میں زیوات، گاہک اور عملہ کو دیکھا جا سکتا ہے
تصویر قومی آواز / وپن

کاؤنٹر پر گاہک اور عملہ زیورات کی تفصیلات پر بات چیت کر رہے ہیں
تصویر قومی آواز / وپن