کانگریس کی ’بھارت بچاؤ ریلی‘ میں پہنچی جم غفیر... دیکھیں تصویری جھلکیاں
رام لیلا میدان میں کانگریس کی ’بھارت بچاؤ ریلی‘ بہت کامیاب ثابت ہوئی۔ کانگریس صدر سونیا گاندھی، سابق پی ایم منموہن سنگھ، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی وغیرہ کو سننے یہاں عوام کی زبردست بھیڑ پہنچی تھی















قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔
پسندیدہ ترین