مانسون اجلاس: حزب اختلاف کو سوال پوچھنے کا حق ہے، تھرور 

تصویر بشکریہ نیشنل ہیرالڈ 
تصویر بشکریہ نیشنل ہیرالڈ
user

قومی آوازبیورو

14 Sep 2020, 10:40 AM

حزب اختلاف کو سوال پوچھنے کا حق ہے، تھرور

کیرالہ سے کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ششی تھرور نے کہا ہے کہ حکومت کو حزب اختلاف کو سوال پوچھنے دینا چاہئے اور حکومت کو ان سوالوں کے جواب دینا چاہئے۔

14 Sep 2020, 10:30 AM

کانگریس نے چینی دراندازی پر التوا کی تحریک پیش کی

کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ادھیر رنجن چودھری اور سریش نے لوک سبھا میں مشرقی لداخ میں چینی دراندازی کے معاملہ پر التوا کی تحریک پیش کی ہے اور وہ اس پر بحث کروانا چاہتے ہیں۔

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔