ویڈیو: بے آوازوں کی آواز، فیض احمد فیضؔ... سالگرہ پر خاص

فیض احمد فیضؔ دنیائے ادب کا وہ نام ہے جنہوں نے اپنی شاعری میں عشق و محبت کی داستان کا بھی ذکر کیا، غربت اور بھوک پر بھی آواز اٹھائی اور انقلاب کی صدا بھی بلند کی، دیکھیں ویڈیو...

user

قومی آوازبیورو

فیض احمد فیضؔ دنیائے ادب کا وہ نام ہے جنہوں نے اپنی شاعری میں عشق و محبت کی داستان کا بھی ذکر کیا، غریب کی بھوک کا بھی ذکر کیا اور انقلاب کی صدا بھی بلند کی۔ انہوں نے بیروت میں رہ کر بھی مسائل پر روشنی ڈالی اور پاکستان میں رہ کر بھی حکمرانوں کے خلاف آواز اٹھائی۔ آج ان کی سالگرہ ہے، افسوس یہ ہے کہ وہ آج یہاں موجود نہیں ہیں جبکہ آج ان کی سب سے زیادہ ضرورت ہے۔

فیض احمد فیضؔ کی شاعری اور ان کی شخصیت پر روشنی ڈال رہے ہیں سہیل ہاشمی اور سیف محمود، دیکھیں ویڈیو

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔


Published: 13 Feb 2021, 9:40 AM