ویڈیو: شیوراج کی پھسلی زبان، کہا ’لاہور‘ کی کریں گے ترقی

جلسہ عام سے خطاب کے دوران شیوراج سنگھ کی زبان پھسل گئی اور انہوں نے لہار کا لاہور کر دیا۔ شیوراج نے کہا کہ لاہور کا ایسا وکاس (ترقی) کریں گے کہ دنیا دیکھتی رہ جائے گی۔

تصویر سوشل میڈیا
تصویر سوشل میڈیا
user

قومی آوازبیورو

مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ شیو راج سنگھ چوہان نے لہار اسمبلی حلقہ انتخاب کے بی جے پی امیدوار رسال سنگھ کی حمایت میں جلسہ عام سے خطاب کرنے کے لئے پہنچے تھے۔

جلسہ عام سے خطاب کے دوران شیوراج سنگھ کی زبان پھسل گئی اور انہوں نے لہار کا لاہور کر دیا۔ شیوراج نے کہا کہ لاہور کا ایسا وکاس (ترقی) کریں گے کہ دنیا دیکھتی رہ جائے گی۔

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔


Published: 22 Nov 2018, 11:10 PM