دہلی میں القاعدہ سے منسلک دہشت گرد گرفتار

(یواین آئی)



رضا الاحمد دہلی پولس کی گرفت میں
رضا الاحمد دہلی پولس کی گرفت میں
user

قومی آوازبیورو

نئی دہلی، 10 اگست (یواین آئی) دہلی پولیس نے نیپال فرار ہونے کی کوشش کر رہے دہشت گرد تنظیم القاعدہ سے منسلک ایک دہشت گرد کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے آج بتایا کہ دہشت گرد رضا الاحمد جعلی نوٹ کے ریکیٹ میں ملوث تھا اور القاعدہ سے منسلک بنگلہ دیشی دہشت گرد تنظیم انصار بنگلہ کا رکن ہے۔ اسے مغربی بنگال پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے احمد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔ پولیس نے اس سلسلے میں تفصیلات مہیا نہیں کرائی ہے۔

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔


Published: 10 Aug 2017, 6:09 PM