مرنال کی بیٹھک: سی بی آی میں مہابھارت اور می ٹو سے سبریمالہ تک نسوانی حقوق
معروف سینئر صحافی مرنال پانڈے ٹی وی پر ’مرنال کی بیٹھک‘ کے نام سے پروگرام پیش کرتی رہی ہیں، اسی نام سے اب انہوں نے ویڈیو بلاگ شروع کیا ہے جس میں وہ حالت حاضرہ پر اظہار خیالات کریں گی، پیش ہے پہلی قسط
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔
