محبوبہ کے بھائی تصدق نے وزیر کے عہدے کا حلف اٹھایا

جمو کشمیر کی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے اپنے بھائی تصدق مفتی اور سابق وزیر جاوید میر کو ریاستی وزارت میں شامل کیا۔

تصویر سوشل میڈیا
تصویر سوشل میڈیا
user

یو این آئی

گورنراین این ووہرا نے مفتی اور میر کو گورنر ہاؤس کے لان میں ایک تقریب کے دوران عہدے اور رازداری کا حلف دلایا۔ فلمی دنیا سے تعلق رکھنے کے بعد لیڈر بنے مفتی اس سے پہلے وزیر رعلیٰ کی شکایتی سیل کے صدر تھے۔

7 جنوری 2015 کو اپنے والد و سابق وزیر اعلیٰ محمد سعید کے انتقال کے بعد صوبے کی سیاست میں لوٹ آئے۔ محبوبہ کابینہ میں شامل کئے گئے مسٹر میر پہلے مفتی سعید کی قیادت والی پیپولس ڈیموکریٹک پارٹی اور بی جے پی کی الائنس سرکارمیں وزیرِ محصول تھے۔

تصویر سوشل میڈیا
تصویر سوشل میڈیا
جاوید میر کو حلف دلواتے گورنر این این ووہرا
تصویر سوشل میڈیا
تصویر سوشل میڈیا
تصدق مفتی کو حلف دلواتے گورنر این این ووہرا

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔