جموں و کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.0 ریکارڈ

جموں وکشمیر میں جمعرات دیر شام زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ ریکٹر اسکیل پر اس زلزلے کی شدت 6.0 ریکارڈ ہوئی

<div class="paragraphs"><p>یو این آئی</p></div>

یو این آئی

user

یو این آئی

سری نگر: جموں وکشمیر میں جمعرات دیر شام زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ ریکٹر اسکیل پر اس زلزلے کی شدت 6.0 ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ زمین کے اندر اس کی گہرائی 191کلومیٹر تھی۔نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی کے مطابق جموں وکشمیر میں جمعرات کی شام کو سات بجکر 55 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

ریکٹر اسکیل پر اس زلزلے کی شدت 6.0 ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ زمین کے اندر اس کی گہرائی 191کلومیٹر تھی۔اس زلزلے کے جھٹکے وادی کے دیگر حصوں کے ساتھ ساتھ جموں کے بعض علاقوں میں بھی محسوس کئے گئے تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔واضح رہے کہ جموں کشمیر زلزلیاتی پیمانے پر سب سے زیادہ خطرناک پانچ اور چار زون میں آتے ہیں۔

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔