بہار اسمبلی انتخابات: کانگریس نے 21 امیدواروں پر مشتمل پہلی فہرست جاری کی

بہار اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلہ کی ووٹنگ کے لیے کانگریس نے امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کر دی ہے۔ اس میں ایک خاتون امیدوار سمیت 21 امیدواروں کے نام شامل ہیں۔

تصویر سوشل میڈیا
تصویر سوشل میڈیا
user

تنویر

بہار میں اسمبلی انتخابات کے پیش نظر سبھی پارٹیوں نے اپنے امیدواروں کے ناموں کا اعلان شروع کر دیا ہے۔ کانگریس نے بھی پہلے مرحلہ کی ووٹنگ کے لیے امیدواروں کی پہلی فہرست آج جاری کر دی۔ اس فہرست میں ایک خاتون امیدوار سمیت 21 امیدواروں کے نام شامل ہیں اور سلطان گنج سے بہار یوتھ کانگریس کے صدر رہے للن کمار کو میدان میں اتارا گیا ہے۔ ڈاکٹر اجے کمار سنگھ کو جمال پور سے ٹکٹ دیا گیا ہے۔ کانگریس کی پہلی فہرست میں جس خاتون امیدوار کا نام شامل ہے وہ نیتو کماری ہیں اور انھیں ہسوا سے ٹکٹ دیا گیا ہے۔ امیدواروں کی مکمل فہرست نیچے دی گئی ہے جن پر بھروسہ کر کے کانگریس نے ٹکٹ فراہم کیا ہے...

بہار اسمبلی انتخابات: کانگریس نے 21 امیدواروں پر مشتمل پہلی فہرست جاری کی

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔