گرافکس ’قومی آواز‘
’دنیا مرے آگے‘ کی نئی قسط حاضر ہے۔ آج اس پروگرام میں ظہران ممدانی کے میئر منتخب ہونے کے بعد امریکہ پر مرتب ہونے والے اثرات اور غزہ امن منصوبہ کے مستقبل پر گفتگو ہوئی۔ ان موضوعات پر ’قومی آواز‘ کے ڈیجیٹل ایڈیٹر سید خرم رضا نے عالمی سیاست پر گہری نظر رکھنے والے سوربھ کمار شاہی کے سامنے کچھ اہم سوالات رکھے، جس کے جواب ناظرین کے لیے قابل سماعت ہیں۔ دیکھیں یہ ویڈیو۔
Published: undefined
تصویر: پریس ریلیز