ویڈیو... ہندوستان کی تعمیر پنڈت نہرو نے کچھ اس طرح کی
جواہر لال نہرو کو جدید ہندوستان کا معمار تصور کیا جاتا ہے۔ 1947 میں ملک کا وزیر اعظم بننے کے بعد سے 1964 میں اپنے انتقال تک نہرو نے کئی ادارے قائم کیے۔ ان اداروں کو وہ جدید ہندوستان کا مندر کہتے تھے۔