
گرافکس ’قومی آواز‘
امریکہ کے ذریعہ وینزویلا پر کیے گئے حملہ اور صدر نکولس مادورو کی گرفتاری نے عالمی سطح پر زبردست ہلچل پیدا کر دی ہے۔ ’دنیا مرے آگے‘ پروگرام کی تازہ قسط میں ’قومی آواز‘ کے ڈیجیٹل ایڈیٹر سید خرم رضا نے عالمی امور کے ماہر تجزیہ نگار سوربھ کمار شاہی سے اس حملہ اور اس کے پیچھے پوشیدہ وجوہات و مستقبل کے امکانات پر سیر حاصل گفتگو کی۔ دیکھیں یہ ویڈیو۔
Published: undefined
Follow us: Facebook, Twitter, Google News
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔
Published: undefined