گرافکس قومی آواز
’ایشیا کپ 2025‘ جاری ہے، لیکن اس بار میچ کے نتائج سے زیادہ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کھیلے جا رہے مقابلوں میں ہو رہی ’سیاست‘ زیادہ موضوعِ بحث بن رہی ہے۔ ہندوستان و پاکستان کے درمیان اس ٹورنامنٹ میں اب تک 2 مقابلے ہو چکے ہیں، اور اس دوران جس طرح کی ’سیاست‘ دیکھنے کو ملی ہے، اس نے ’شریفوں کے کھیل‘ کرکٹ کو ایک طرح سے داغدار کر دیا ہے۔ سوال یہ ہے کہ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کرکٹ کے مدیان میں جو تماشہ ہو رہا ہے، اس کا ذمہ دار کون ہے؟ ساتھ ہی بورڈ آف کرکٹ کونسل آف انڈیا، پاکستان کرکٹ بورڈ اور ایشین کرکٹ کونسل کے کردار پر بھی براہ راست سوال اٹھ رہے ہیں۔ اس موضوع پر ’قومی آواز‘ نے سینئر کھیل صحافی گوتم بھٹاچاریہ اور سینئر صحافی اُتم سین گپتا سے سیر حاصل گفتگو کی۔ آپ بھی دیکھیں یہ ویڈیو...
Published: undefined
Follow us: Facebook, Twitter, Google News
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔
Published: undefined