کانگریس پلینری اجلاس کے دوران راہل گاندھی نے کہا کہ بی جے پی اور آر ایس ایس خوف کا ماحول پید کر رہے ہیں جبکہ کانگریس سچ کے لئے جدوجہد کر رہی ہے۔ دیکھیں ویڈیو:
By قومی آواز بیورو
تصویر سوشل میڈیا پلینری اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس سربراہ راہل گاندھی