ویڈیوز

وینزوئلا کے جہاز پر امریکی حملہ سے کشیدگی اور روس کا بوروویشنک میزائل تجربہ، دیکھیں سوربھ شاہی کا تجزیہ

اس قسط میں ’قومی آواز‘ کے ڈیجیٹل ایڈیٹر سید خرم رضا نے سوربھ کمار شاہی سے وینزوئلا اور امریکہ کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے ساتھ ساتھ روس کے ذریعہ بوروویشنک کروز میزائل کے تجربہ پر خصوصی گفتگو کی۔

<div class="paragraphs"><p>گرافکس ’قومی آواز‘</p></div>

گرافکس ’قومی آواز‘

 

’قومی آواز‘ کے ناظرین کے لیے ’دنیا مرے آگے‘ پروگرام کی تیسری قسط حاضر ہے۔ اس قسط میں ’قومی آواز‘ کے ڈیجیٹل ایڈیٹر سید خرم رضا نے عالمی سیاست کی گہری سمجھ رکھنے والے سوربھ کمار شاہی سے وینزوئلا اور امریکہ کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے ساتھ ساتھ روس کے ذریعہ بوروویشنک کروز میزائل کے تجربہ پر خصوصی گفتگو کی۔ ان دونوں امور کے علاوہ بھی کچھ دیگر امور پر سوربھ کمار شاہی نے اپنا نظریہ پیش کیا۔ دیکھیں یہ ویڈیو۔

Published: undefined