ویڈیوز

ویڈیو: لال قلعہ پر کسانوں کو نہیں لہرانا چاہیے تھا پرچم، پرامن تحریک میں پیدا ہوا خلل!

دہلی میں جب کچھ کسان مظاہرین لال قلعہ کے اندر گھسے اور پرچم کشائی کی تو اس عمل کی کئی لوگوں نے تنقید کی۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ پرامن کسان تحریک کو اس تشدد سے نقصان پہنچے گا۔

تصویر قومی آواز، ویپن
تصویر قومی آواز، ویپن 

ہندوستان کی راجدھانی دہلی میں کسانوں کے ذریعہ پرامن تحریک سے نکالا گیا ٹریکٹر مارچ اچانک بے قابو ہو گیا۔ پولس کے ذریعہ آنسو گیس کے گولے داغنے کے بعد کسان منتشر ہو گئے۔ ایسے میں کچھ مظاہرین کسانوں نے لال قلعہ کا رخ کیا اور اس دوران وہاں مظاہرین نے پرچم کشائی بھی کی۔ اس عمل کی کئی لوگ تنقید کر رہے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ پرامن کسان تحریک میں اس سے ایک خلل پیدا ہو گیا ہے کیونکہ اس مظاہرہ میں تشدد کے لیے کوئی جگہ نہیں تھی۔

Published: undefined

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔

Published: undefined

,
  • سیبی کی کارروائی ایک بار پھر اڈانی گروپ، بی جے پی اور ان کے حامیوں کے جھوٹے دعووں پر مہر: کانگریس

  • ,
  • ’لگتا ہے وزیر اعظم ایمس کا جائزہ لینے آ رہے ہیں‘، پی ایم مودی کے دربھنگہ دورہ پر تیجسوی یادو کا طنز