ویڈیوز

مرنال کی بیٹھک: بنگال کا وبال اور گوڈسے کو حب الوطن کہنے کا نظریہ

مرنال کی بیٹھک میں اس بار بات ہوگی مغربی بنگال میں امت شاہ کے روڈ شو میں ہوئے تشدد کے بعد مچے وبال پر۔ اس ہنگامہ کے درمیان الیکشن کمیشن نے جو قدم اٹھایا وہ کئی معنوں میں قابل غور ہے۔

تصویر سوشل میڈیا
تصویر سوشل میڈیا 

مرنال کی بیٹھک کی تازہ قسط میں ہم سب سے پہلے بات کریں گے مغربی بنگال میں مچے وبال کے تعلق سے۔ مغربی بنگال میں امت شاہ کے روڈ شو کے دوران جو تشدد ہوا اور اس کے بعد جو ہنگامہ برپا ہوا، اسے سے ہر کوئی واقف ہے۔ لیکن ان سب میں انتخابی کمیشن نے جو قدم اٹھایا وہ بھی کئی معنوں میں قابل غور ہے۔ اس درمیان اپوزیشن کی طرف سے حکومت بنانے کی کوششیں شروع ہونے کی ہلچل سامنے آنے لگی ہے۔ غالباً کرناٹک ماڈل پر کام ہو رہا ہے۔ اسی بیچ مہاتما گاندھی کے قاتل کو حب الوطن قرار دیے جانے والے پرگیہ سنگھ ٹھاکر کا بیان بھی موضوعِ بحث ہے اور سمجھنے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ یہ بیان آخر کس طرف اشارہ کر رہا ہے۔

Published: undefined

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔

Published: undefined

,
  • ’بی جے پی نے نوجوانوں کو دھوکہ دیا‘، کانگریس امیدوار آنند شرما نے کانگڑا میں کی انتخابی مہم کی شروعات

  • ,
  • لوک سبھا انتخاب 2024: ’زمین پر حالات بدل رہے ہیں...‘، جگنیش میوانی سے امئے تروڈکر کا انٹرویو