ویڈیوز

ویڈیو: مودی جی! کاش آپ مقتول اخلاق کی بہن کے بھی بھائی ہوتے

تین طلاق بل کے خلاف بڑی تعداد میں مسلم خواتین نے دہلی کے رام لیلا میدان میں احتجاج کر کے یہ پیغام دیا کہ شریعت میں حکومتی مداخلت کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا۔ اس دوران پیش کی گئی تقریرکی ویڈیو:

تصویر قومی آواز
تصویر قومی آواز دہلی کے رام لیلا میدان میں مسلم خواتین کا احتجاج 

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔

Published: 04 Apr 2018, 1:52 PM IST