گرافکس ’قومی آواز‘
بہار کی سیاست میں اس وقت خاتون ووٹ بینک کو لے کر بحث گرم ہے۔ بی جے پی کی قیادت والا این ڈی اے کسی بھی قیمت پر نصف آبادی کا ووٹ اپنے حصے میں کرنا چاہتا ہے۔ وزیر اعظم مودی نے تو ایک تقریب میں خواتین سے براہ راست اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ’طے کیجیے، آر جے ڈی اتحاد کبھی اقتدار میں نہ لوٹے‘۔ سوال یہ ہے کہ این ڈی اے میں اتنی ہلچل کیوں ہے؟ آخر کانگریس کا انتخابی جوڑ گھٹاؤ کتنا فِٹ بیٹھ رہا ہے اور اقلیتوں کے درمیان اس کی مہم کو کتنی حمایت مل رہی ہے؟ ان سوالات کا جواب جاننے کے لیے سینئر صحافی عبدالقادر سے ’قومی آواز‘ کی خصوصی بات چیت ہوئی۔ انھوں نے بتایا کہ کانگریس کی مہم زمین پر کتنی اثردار ثابت ہو رہی ہے اور کیوں انتہائی پسماندہ طبقات کے ووٹ اس مرتبہ ’گیم چینجر‘ ثابت ہو سکتے ہیں۔ دیکھیے یہ ویڈیو...
Published: undefined
Follow us: Facebook, Twitter, Google News
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔
Published: undefined