راہل گاندھی پنجاب میں سیلاب متاثرہ علاقوں کا جائزہ لیتے ہوئے
لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد اور کانگریس رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے آج پنجاب کا دورہ کر سیلاب متاثرین سے ملاقات کی۔ اس دوران انھوں نے سیلاب متاثرین کی پریشانیوں کو سنا اور ہر مشکل وقت میں ان کے ساتھ کھڑے رہنے کا عزم ظاہر کیا۔ سبھی لوگوں نے راہل گاندھی سے کھل کر اپنے دل کی بات کہی اور بتایا کہ گزشتہ کچھ دنوں میں انھیں کن کن تکالیف کا سامنا کرنا پڑا۔ پیش کردہ تصویروں میں لوگ اپنا غم راہل گاندھی کے ساتھ بانٹتے ہوئے دیکھے جا سکتے ہیں۔
Published: undefined
Follow us: Facebook, Twitter, Google News
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔
Published: undefined