فوٹو اسٹوریج

22 ستمبر 2017 : تصاویر کے آئینے میں  

22 ستمبر 2017 : تصاویر کے آئینے میں

یو این آئی
یو این آئی لندن۔ ریمنڈ پارک میں دو ہرن آپس میںلڑائی کرتے ہوئے
لندن۔ ریمنڈ پارک میں دو ہرن آپس میںلڑائی کرتے ہوئے
بہار، پٹنہ: ٹی ای ٹی میں کم نمبر دئے جانے کے خلاف امتحان بورڈ کے دفتر کے باہر احتجاج کرتے ہوئےطلباء
نئی دہلی: درگا پوجا میں استعمال ہونے والی مورتیوں کوایک فن کار درگا کے مجسمہ کو رنگ روغن کرتا ہوا۔
نئی دہلی: درگا پوجا میں استعمال ہونے والی مورتیوں کوایک فن کار درگا کے مجسمہ کو زیورپہناتا ہوا۔
نئی دہلی: درگا پوجا میں استعمال ہونے والی مورتیوں کوایک فن کار درگا کے مجسمہ کو حتمی شکل دیتا ہوا۔
پٹنہ: عام آدمی پارٹی کے کارکنان پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے
پٹنہ: عام آدمی پارٹی کے کارکنان پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف احتجاج کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی کا پتلا نذر آتش کرتے ہوئے۔
نئی دہلی: آل انڈیا خواتین کانگریس کمیٹی کی سابق سربراہ شوبھا اوجھا نئی سربراہ سشمتا دیو کو چارج سونپتے ہوئے۔
نئی دہلی: آل انڈیا خواتین کانگریس کمیٹی کی سابق سربراہ شوبھا اوجھا و دیگر کا نئی سربراہ سشمتا دیوسیلفی پوز لیتے ہوئے
نئی دہلی: آل انڈیا خواتین کانگریس کمیٹی کی سابق سربراہ شوبھا اوجھا نئی سربراہ سشمتا دیو کو مٹھائی کھلاتے ہوئے۔
اجین: نوراتروں میں نو رنگ ڈانڈیا-2017 کے دوران خواتین اداکارگربا کی پرفارمنس دیتے ہوئے

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔

Published: undefined