
تصویر قومی آواز
15 اگست کو لے کر لوگوں میں زبردست جوش و خروش دیکھنے کو مل رہا ہے۔ خصوصاً نوجوانوں اور بچے بڑی تعداد میں بازاروں میں خریداری کرتے ہوئے دیکھے جا رہے ہیں۔ کئی علاقوں میں بازار ہندوستانی پرچم کے رنگوں میں رنگے ٹی شرٹ، ٹوپی اور پتنگ وغیرہ سے بھرے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ ترنگے پتنگ اور ٹوپی کی خوب خریداری ہو رہی ہے۔ راجدھانی دہلی میں بھی کئی دکانیں ہندوستانی پرچم اور ہندوستانی پرچم کے رنگوں میں رنگے سامان سے بھری دکھائی دے رہی ہیں۔ آئیے نیچے دیکھتے ہیں کچھ تصویری جھلکیاں۔
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔