خبریں

دہلی کی ہوا دیوالی سے زیادہ آلودہ

نئی دہلی: قومی دارالحکومت دہلی میں ہوا میں دھول کے ذرات کے مقدار میں اضافہ ہونے سے بدھ کو لگاتار دوسرے دن دھند چھائی رہی اور لوگوں کو سانس لینے میں مشکل پیداہوئی۔

تصویر سوشل میڈیا
تصویر سوشل میڈیا 

ہو اکا معیار بتانے والی زمینی سائنس کی وزارت، کی ویب سائٹ کے مطابق، PM10 کی سطح 981 میں دہلی تک پہنچ گئی، جو گزشتہ سال کی دیوالی کی اگلی صبح سے بھی کافی زیادہ ہے۔ جو کہ ایک بہت ہی خراب حالت کو دکھاتی ہے۔ اس وجہ سے، لوگوں کو کھلے میں سانس لینے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑرہا ہے اور بہت سے لوگ ماسک لگائے دیکھے گئے۔

Published: undefined

پی ایم 2.5 کی سطح بھی 200 ریکارڈ کی گئی تھی۔ ویب سائٹ کے مطابق، جمعرات کو بھی راحت کی کوئی امید نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ جمعہ کو دہلی میں PM10 کی سطح 932 ہو گی جبکہ PM 2.5 کی سطح تقریباً 190 ہو گی۔ تین دن کے بعد PM10 کی سطح کم ہوکر 490 آنے کی امید ہے۔ اس کے باوجود، یہ صحت کے لحاظ سے بہت سنگین حالت میں رہیں گے۔

Published: undefined

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔

Published: undefined

,
  • ’بی جے پی نے نوجوانوں کو دھوکہ دیا‘، کانگریس امیدوار آنند شرما نے کانگڑا میں کی انتخابی مہم کی شروعات

  • ,
  • لوک سبھا انتخاب 2024: ’زمین پر حالات بدل رہے ہیں...‘، جگنیش میوانی سے امئے تروڈکر کا انٹرویو