خبریں

’اسپائس جیٹ‘ کی پریشانیوں میں اضافہ، دبئی ایئرپورٹ نے ’چیک اِن سروس‘ روک دی

ایئرپورٹ آپریٹر کے مطابق اسپائس جیٹ پر تقریباً 14 ملین درہم یعنی تقریباً 35.8 کروڑ روپے بقایہ ہیں۔ ادائیگی نہ ہونے کی وجہ سے 12 نومبر سے چیک اِن خدمات معطل کر دی گئی ہیں۔

<div class="paragraphs"><p>اسپائس جیٹ / سوشل میڈیا</p></div>

اسپائس جیٹ / سوشل میڈیا

 

ہندوستانی ایئرلائن ’اسپائس جیٹ‘ کی مشکلات مسلسل بڑھتی نظر آ رہی ہیں۔ اس بار معاملہ دبئی کا ہے، جہاں بقایہ رقم ادا نہ کرنے پر دبئی ایئرپورٹ نے ایئرلائن کی ’چیک اِن سروس‘ پر روک لگا دی ہے۔ ایئرپورٹ آپریٹر کے مطابق اسپائس جیٹ پر تقریباً 14 ملین درہم یعنی تقریباً 35.8 کروڑ روپے بقایہ ہیں۔ ادائیگی نہ ہونے کی وجہ سے 12 نومبر سے چیک اِن خدمات معطل کر دی گئی ہیں۔ اس کارروائی کے بعد دبئی سے پرواز بھرنے والی اسپائس جیٹ کی کئی پروازیں منسوخ کرنی پڑیں۔

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔

,
  • دہلی-این سی آر ’گیس چیمبر‘ میں تبدیل، اے کیو آئی 488 تک پہنچا، کئی علاقوں کی ہوا خطرناک!

  • ,
  • پونے: سڑک سے باورچی خانہ تک لگا مہنگائی کا کرنٹ، سی این جی-پی این جی کی قیمتوں میں اضافہ