خبریں

مدھیہ پردیش: ٹریكٹرٹرالی نے جیپ کو ماری ٹکر، 12افراد ہلاک

مدھیہ پردیش میں مرینا کے گنج رام پور کے پاس شدید سڑک حادثہ ہوا ہے، بتایا جا رہا ہے کہ غیر قانونی ریت لے کر جا رہے ٹریکٹر ٹرالی نے جیپ میں ٹکر مار دی، ٹکر اتنی شور کی تھی کہ جیپ کے پرخچے اڑ گئے۔

تصویر سوشل میڈیا
تصویر سوشل میڈیا 

مدھیہ پردیش کے مرینا میں بھیانک سڑک حادثہ ہوا ہے، ٹرکٹر ٹرالی اور جیپ کے تصادم میں 12 افراد کی موت ہو گئی ہے جبکہ اس حادثے میں 6 لوگ شدید زخمی ہوئے ہیں، یہ حادثہ مرینا کے گنج رام پور کے پاس ہوا ہے۔

Published: undefined

حادثے کی اطلاع ملنے کے بعد موقع پر پہنچی پولس اور انتظامیہ نے زخمیوں کو قریبی اسپتال میں داخل کرایا، پولس کے مطابق، ابتدائی جانچ میں یہ پتہ چلا ہے کہ ٹرکٹر ٹرالی میں غیر قانونی ریت بھر کر لے جایا جا رہا تھا، ٹرکٹر ٹرالی کی رفتار تیز ہونے کے سبب یہ حادثہ ہوا ہے۔

Published: undefined

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔

Published: undefined

,
  • ’بی جے پی نے نوجوانوں کو دھوکہ دیا‘، کانگریس امیدوار آنند شرما نے کانگڑا میں کی انتخابی مہم کی شروعات

  • ,
  • لوک سبھا انتخاب 2024: ’زمین پر حالات بدل رہے ہیں...‘، جگنیش میوانی سے امئے تروڈکر کا انٹرویو