قومی خبریں

لکھیم پور تشدد میں ہلاک کسانوں کے اہل خانہ سے ملاقات کے لیے راہل-پرینکا نے کی کتنی جدوجہد، دیکھیں یہ ویڈیو

لکھیم پور کھیری تشدد میں ہلاک کسانوں اور صحافی کے کنبہ سے ملاقات کے لیے کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی اور کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کو کافی جدوجہد کرنی پڑی۔

پرینکا گاندھی-راہل گاندھی
پرینکا گاندھی-راہل گاندھی تصویر سوشل میڈیا

لکھیم پور کھیری تشدد میں ہلاک کسانوں اور صحافی کے کنبہ سے ملاقات کے لیے کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی اور کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کو کافی جدوجہد کرنی پڑی۔ راہل گاندھی نے اپنے یو ٹیوب چینل پر ایک ویڈیو اَپ لوڈ کیا ہے جس میں چار کسانوں کے قتل، انصاف کے لیے ان کے اہل خانہ کی جنگ اور کانگریس وفد کی مہلوکین کے گھر والوں سے ملاقات کے میں آئی پریشانیوں کو دکھایا گیا ہے۔ اس ویڈیو میں یہ بھی دکھایا گیا ہے کہ کس طرح یو پی حکومت نے راہل-پرینکا کو متاثرہ کنبہ کے گھر جانے سے روکنے کی ہر ممکن کوشش کی۔ دیکھیں یہ ویڈیو...

Published: undefined

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔

Published: undefined