قومی خبریں

دھنکھڑ جسٹس ریڈی کی 100 ویں سالگرہ پر خصوصی پوسٹل کور جاری کریں گے

آنجہانی جسٹس کونڈا مادھوا ریڈی نے آندھرا پردیش اور ممبئی ہائی کورٹس کے چیف جسٹس اور مہاراشٹر کے گورنر کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔

<div class="paragraphs"><p>فائل تصویر آئی اے این ایس</p></div>

فائل تصویر آئی اے این ایس

 

نائب صدرجمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ بدھ کی شام حیدرآباد کے اے وی کالج، گگن محل میں آنجہانی جسٹس کونڈا مادھو ریڈی کے 100 ویں یوم پیدائش کے موقع پر ایک خصوصی پوسٹل کور جاری کریں گے۔

Published: undefined

آنجہانی جسٹس کونڈا مادھوا ریڈی نے آندھرا پردیش اور ممبئی ہائی کورٹس کے چیف جسٹس اور مہاراشٹر کے گورنر کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔

Published: undefined

جسٹس کونڈا مادھوا ریڈی فاؤنڈیشن حیدرآباد کے چیرمین کونڈا وشویشور ریڈی نے کہا کہ آنجہانی جسٹس کونڈا مادھوا ریڈی کے اعزاز میں جاری کیا جانے والا خصوصی پوسٹل کور ایک اہم موقع ہے جو ان کی زندگی اور کام کے نچوڑ اور ان اقدار کی عکاسی کرتا ہے، جس کے لئے وہ کھڑے رہے۔ اس پروگرام کی صدارت تلنگانہ کی گورنر اور پڈوچیری کی لیفٹیننٹ گورنر ڈاکٹر تاملیسائی سندرراجن کریں گی۔

Published: undefined

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔

Published: undefined