قومی خبریں

کندرکی ضمنی انتخاب میں بی جے پی نے کیسے جیتا؟ کیا ’اسکرول‘ کی رپورٹ نے ووٹرز کے الزامات کی تصدیق کی؟ ویڈیو دیکھیں

’اسکرول ‘نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں کندرکی اسمبلی میں بی جے پی کی جیت کا تجزیہ کیا۔ یہ تجزیہ کندرکی ووٹروں کے مبینہ الزامات کی تصدیق کرتا دکھائی دیتا ہے۔

<div class="paragraphs"><p>فائل تصویر آئی اے این ایس</p></div>

فائل تصویر آئی اے این ایس

 

ووٹ چوری کے الزامات میں گھرے الیکشن کمیشن کی مشکلات میں اضافہ ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ دراصل 2024 کے اتر پردیش ضمنی انتخابات میں دھاندلی کے الزامات لگائے جاتے رہےہیں۔ ’اسکرول ‘نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں کندرکی اسمبلی میں بی جے پی کی جیت کا تجزیہ کیا۔ یہ تجزیہ کندرکی ووٹروں کے مبینہ الزامات کی تصدیق کرتا دکھائی دیتا ہے۔ الیکشن کمیشن ایک بار پھر اس رپورٹ کے گھیرے میں ہے، لیکن اس کے پاس کوئی ٹھوس جواب نظر نہیں آتا۔ کرناٹک سے لے کر اتر پردیش تک ووٹ چوری کے واقعات آئینی ادارے پر عوام کے اعتماد کو متزلزل کر رہے ہیں۔ اس مسئلے پر ایک پینل  کا تجزیہ۔

Published: undefined

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔

Published: undefined