فائل تصویر آئی اے این ایس
ہندوستان میں شادیوں کے سیزن کی شروعات ہوتے ہی سونے کے بازار میں ہلچل بڑھ گئی ہے۔ سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے باوجود لوگ اسے بڑی مقدار میں خرید رہے ہیں۔ حالانکہ گھریلو فیوچر مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اتار چڑھاؤ آرہا ہے۔ ان حالات میں گزشتہ ہفتے 24 قیراط سونے کی قیمت میں 3,060 روپے کا اضافہ دیکھا گیا۔ لہٰذا اگر آپ آج( اتوار) کو سونا خریدنے کی سوچ رہے ہیں تو سونے کے تازہ ریٹ ضرور جان لیں۔
Published: undefined
واضح رہے کہ ہندوستان میں سونا خریدنا صرف ایک سرمایہ کاری نہیں ہے۔ اس کی جڑیں ہندوستانی روایات میں پیوست ہیں۔ ہندوستانی شہری اچھے مواقع، تہواروں اور شادیوں پر سونا خریدتے ہیں، لوگوں کا تو یہاں تک ماننا ہے کہ سونا خریدنا اچھے اشارے لے کرلاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہندوستان میں اس قیمتی چیز کی مسلسل مانگ رہتی ہے۔ اس کے ساتھ ہی سرمایہ کار بھی مارکیٹ کے اتار چڑھاؤ سے بچنے کے لیے سونا کی خریداری ایک محفوظ سرمایہ کاری متبادل کے طور پر کرتے ہیں۔
Published: undefined
آج کس شہر میں کتنی ہے سونے کی قیمت؟
دہلی میں سونے کی قیمتیں (فی 10 گرام)
24 قیراط- 1,25,230 روپئے
22 قیراط - 1,14,800 روپے
18قیراط - 93,960 روپئے
ممبئی میں سونے کی قیمتیں (فی 10 گرام)
24 قیراط - 1,25,080 روپئے
22 قیراط - 1,14,650 روپے
18 قیراط - 93,810 روپئے
Published: undefined
چنئی میں سونے کی قیمتیں (فی 10 گرام)
24 قیراط - 1,26,000 روپے
22 قیراط - 1,15,500 روپے
18 قیراط - 96,400
کولکتہ میں سونے کی قیمتیں (فی 10 گرام)
24 قیراط- 1,25,080 روپئے
22 قیراط - 1,14,650 روپے
18 قیراط - 93,810 روپئے
Published: undefined
احمد آباد میں سونے کی قیمتیں (فی 10 گرام)
24 ?-1,25,130 روپئے
22 قیراط- 1,14,700 روپے
18قیراط - 93,860 روپئے
لکھنؤ میں سونے کی قیمتیں (فی 10 گرام)
24 قیراط -1,25,230 روپئے
22 قیراط - 1,14,800 روپے
18 قیراط - 93,960 روپئے
Published: undefined