
ہریانہ میں ’ووٹ چوری‘ کے ثبوت پیش کرتے ہوئے راہل گاندھی، تصویر ویپن/قومی آواز
لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد اور کانگریس رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے آج ہریانہ اسمبلی انتخاب کی مبینہ ’چوری‘ کے جو ثبوت پریس کانفرنس میں پیش کیے، اس نے ملک کی سیاست میں ایک بار پھر ہلچل مچا دی ہے۔ راہل گاندھی نے ’ووٹ چوری‘ کے کئی ثبوت پیش کیے، جو ہر عاقل و بالغ کو حیران کرنے والے ہیں۔ کانگریس نے راہل گاندھی کے ذریعہ پیش کیے گئے ثبوتوں کو 5 زمروں میں تقسیم کیا ہے اور پھر اسے 5 مختصر ویڈیو کے ذریعہ اپنے ’ایکس‘ ہینڈل پر شیئر کیا ہے۔ آپ بھی دیکھیں راہل گاندھی کے ذریعہ ’ووٹ چوری‘ کے پیش کیے گئے یہ 5 ثبوت...
Published: undefined
Published: undefined
Published: undefined
Published: undefined
Published: undefined
Published: undefined
Follow us: Facebook, Twitter, Google News
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔
Published: undefined